اسکاٹ لینڈ میں چور فارم سے 60 ہزار شہد کی مکھیاں لے اڑا

یہ کام کسی ایسے شخص کا ہے جو خود شہد کی مکھیوں کا ماہر ہے کیوں کہ یہ چوری بہت مہارت سے کی گئی ہے،فارم مالک

ایمسٹر ڈیم: اسکاٹ لینڈ میں انوکھی چوری اس وقت دیکھنے میں آئی جب ایک چور ر تقریبا 60 ہزار شہد کی مکھیاں لے اڑا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق شہد کی مکھیوں کی چوری پر فارم کے مالک کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اس جمع پونجی سے ریٹائرمنٹ کے بعد شہد کا بزنس شروع کرنے والے تھے لیکن چور اس کی عمر بھر کی کمائی لے اڑے۔ بی کیپر ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے بتایاکہ یہ کام کسی ایسے شخص کا ہے جو خود شہد کی مکھیوں کا ماہر ہے کیوں کہ یہ چوری بہت مہارت سے کی گئی ہے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں