بحری جہاز چینی سمندر میں ڈوب گیا،11 افراد لاپتہ

سمندر

شین یانگ: بحری جہاز شمال مشرقی چینی صوبے لیاؤننگ کے قریب سمندر میں ڈوب گیا، جس کے نتیجے میں 11 افراد لاپتہ ہو گئے۔ جہاز پر ریت لدی ہوئی تھی ۔

مقامی حکام کے مطابق ہولو داؤ شہر کے ریسکیو مرکز کو 2 گھنٹے بعد اس حادثے کی اطلاع ملی جس پر صوبائی ریسکیو سنٹر اور حکومت نے ایک بحری اور ایک ہوائی جہاز لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے علاقے میں بھیج دیا ہے۔
جبکہ رسیکیو عملے کے500 کارکن بھی ان جہازوں پر سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

Spread the love
  • 4
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں