عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کو چیلر بوائے فرینڈ قرار دے دیا

عالیہ بھٹ

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کرن جوہر کے ٹی وی شو “کافی ود کرن” میں رنبیر کپور سے اپنے رشتے کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں چیلر بوائے فرینڈ قرار دے دیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر نے جب اپنے شوکافی ود کرن میں عالیہ بھٹ سے سوال کیا کہ کیا انہیں دیپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور کے ماضی بارے کوئی فرق پڑتا ہے۔

loading...

جس پر عالیہ نے کہا کہ انہیں ان دونوں کے ماضی سے کوئی فرق پڑتا ،عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی سونم کپور کی شادی میں اکھٹے بنائی گئی پہلی تصویر کو عالیہ بھٹ نے جذباتی افتتاح قرار دیا۔

عالیہ بھٹ نے شومیں اپنا لکی نمبر آٹھ بتایا جس پر کرن کا کہنا تھا کہ آپ نے آٹھ نمبر کیوں چنا حالانکہ آپ کی سالگرہ 15 جبکہ رنبیر کی 26 تاریخ کو ہوتی ہے جس پر عالیہ نے کہا کہ رنبیر کی پیدائش کی تاریخ 28 ہے۔

Spread the love
  • 2
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں