فہد مصطفیٰ، عماد عرفانی دنیا کے پرکشش مردوں میں شامل

فہد مصطفیٰ

پاکستانی اداکار و میزبان فہد مصطفی اور عماد عرفانی کا نام دنیا کے 100 پرُ کشش ترین مردوں کی نامزد فہرست میں شامل کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2018 کی  100  پرُکشش ترین مردوں کی نامزد فہرست کے لیے دنیا بھر سے خوبصورت اور پرُ کشش مردوں کو نامزد کیا گیا ہے۔

جن میں پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکاراور میزبان فہد مصطفی اور اداکار عماد عرفانی کا نام بھی نامزد کیا گیا ہے۔

View this post on Instagram

•• FAHAD MUSTAFA 🇵🇰 •• Official Nominee for The 100 Most Handsome Men of 2018 #mosthandsomemen2018 #fahadmustafa #actor #producer #host #jeetopakistan #pakistan

A post shared by 100 Most Handsome Men 2018 (@mosthandsomemen2018) on

loading...

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’most handsome men 2018‘ نے پوسٹ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے فہد مصطفی اورعماد عرفانی کی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ میں لکھا ہے کہ انہیں سال 2018 کے پر کشش ترین مردوں کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

Spread the love
  • 4
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں