پاکستان اور نیوزی لینڈ   کے درمیان دوسرا  ٹی20 25 جنوری کو  ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائیگا

ٹی20
loading...

پاکستان اور نیوزی لینڈ   کے درمیان دوسرا  ٹی20   جنوری کی ۲۵ تاریخ کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائیگا

نیوزی لینڈ کو پاکستان خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی20 بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 25 جنوری کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی20 انٹرنیشنل 25 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی 28 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کو پاکستان  کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کیویز نے پہلے ٹی 20 کرکٹ میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔

یاد رہے اس سے قبل کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5-0 سے وائٹ واش کیا تھا۔ اور ونڈے سیریز کے چھوتھے میچ میں آل روانڈر شعیب ملک سر میں گیند لگنے سے ذخمی ہو گے تھے ۔ جو اسی وجہ سے ٹی 20 سیریز میں شرکت نہیں کر سکے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں