پاکپتن، ساتویں کلاس کے طالبعلم کو سکول سے واپسی پر دو نامعلوم ملزموں نے قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی

صوبائی دارلحکومت لاہور
loading...

پاکپتن: ساتویں کلاس کے طالب علم کو سکول سے واپسی پر دو نامعلوم ملزموں نے قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔ تفصیلات کے مطابق چک 26-Sp کا رہائشی طالب علم علی حسن ولد محمد یوسف جو کہ گورنمنٹ ہائی سکول چک27 -SPساتویں کلاس کے طالب علم سکول سے گھر واپس نہ پنچا تو گھر والوں اس کی تلاش کی تو اس لاش اگلے روز کھیتوں سے ملی ۔جس کو دو نامعلوں ملزموں نے قتل کرکے کھیتوں میں پھینک دیا تھا۔ڈاکڑ کے مطابق اس کا گلا دبا کر اس کو قتل کیا گیا۔اس کے بعد تیز دھار آلے سے چہرہ مسنح کیا کیا۔چکبیدی پولیس نے تفقش کے بعد اس کے ایک کلاس فیلوعلی شیر کو گرفتار کر لیا ہے۔چکبیدی پولیس نے ملزم علی شیر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں