کوئٹہ میں مغربی بائی پاس اور ائیرپورٹ روڈ پر 3 دھماکے 8 افراد زخمی

Quetta blast -aajkal

کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر میاں غنڈی کے علاقے میں ایف سی کے 64 ونگ کے کیمپ پر دو خودکش دھماکے ہوئے۔

ذرائع کے مطابق پہلے مسلح افراد نے کیمپ پر فائرنگ کی جس کے بعد دو حملہ آوروں نے یکے بعد دیگرے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔

loading...

ذرائع کے مطابق دونوں دھماکوں کے نتیجے میں 8 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے گئے ہیں۔

شہر میں تیسرا دھماکا ایئرپورٹ روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب ہوا۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں