دنیا کی ۱۰ عجیب ترین عمارتیں

loading...

کروُکڈ ہاؤس (The Crooked House):


یہ گھر آپ کو دیکھنے میں غیر حقیقی لگے گا لیکن یہ بلکل اصلی ہے جو کہ پولینڈ میں واقع ہے۔

فِش بلڈنگ:


جی ہاں آپ نے سہی سُنا اِس عمارت کا نام فِش بلڈنگ ہے کیونکہ اس عمارت کی تعمیر ایک مچھلی کی شکل میں کی گئی ہے۔ یہ حیدرآباد، انڈیا میں واقع ہے۔ بلڈنگ بخوبی سے ڈیزائن کیا گیا ہے اور مچھلی کی طرح کی آنکھیں اور منہ بھی بنایا گیا ہے۔
یہ عمارت بھارت میں National Fisheries Developent Board کی عمارت ہے۔

باسکٹ بلڈنگ:


یہ اوہائیو میں واقع ایک باسکِٹ کمپنی کی عمارت ہے جو کہ یقیناً ایک بے مثال فنِ تعمیر کا نمونہ ہے۔ اگر آپ کبھی اوہائیو جائیں تو اِس مختلف طرز کی عمارت کو ضرور دیکھیئے گا۔

کینساس سٹی پبلک لائبریری:


یہ ایک نہایت ہی خوبصورت، رنگوں سے بھرپور عمارت ہے جو ایک لائبریری ہے اور اِس کی دیواروں کو اِس طرح رنگ کیا گیا ہے کہ دیکھنے میں کتابیں لگتی ہیں۔

کیوبِک ہاؤسز:

یہ کیوبک شکل کے گھر روٹرڈیم میں واقع ہیں۔ یہ نہایت ہی عجیب و غریب قسم اور مختلف قسم کا فنِ تعمیر ہے اور اِسے بنانے میں یقیناً بہت محنت لگی ہوگی۔

ہیبِٹیٹ 67 (Habitat)

یہ عمارت ابتدائی طور پہ کاروباری میٹنگز اور تقریبات کے لیے بنائی گئی تھی۔ یہ کینیڈا کی مشہور ترین عمارتوں میں سے ایک ہے اور McGill University کے فنِ تعمیر ‘ماسٹرز پروگرام میں مقالہ پروجیکٹ کے لیے چُنی گئی تھی۔

سنیل ہاؤس:

یہ نہایت ہی پیاری اور رنگین سی عمارت ہے جو ایک سنیل کی شکل میں بنائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں۔  عمران خان ، فواد چوہدری اور عون چوہدری کے ہمراہ لندن روانہ

ڈانسِنگ ہاؤس:

یہ عمارت جمہوریہ چیک میں واقع ہے۔ اِس پر لگی لائٹس اور اس کی شکل ایسا منظر پیش کرتی ہیں جیسے یہ واقعی یہ عمارت ڈانس کر رہی ہو۔

روبوٹ بلڈنگ:

یہ روبوٹ کی شکل کی بلڈنگ بینک آف ایشیا کی ہے جو کہ بینکاک میں واقع ہے۔

نورڈ ایل بی بلڈنگ:

یہ عمارت ایک بینک کی ہے جو کہ نہایت دلچسپ و عجیب ہے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں