پیزا کے شوقین لوگوں کے لیے پیزا میوزیم

پیزے
loading...

ا

امریکی شہر نیویارک میں پیزا کے دیوانوں کے لیے پیزا میوزیم  کھل گیا ہے ۔

جہاں آنے والے نہ صرف پیزا اُڑا سکیں گے بلکہ پیزا سے متعلق معلومات کے ساتھ ساتھ پیزا ڈوھ، سے لے کر دیگر پیزا کے اجزاء اور پیزاکے فن پارے دیکھ سکیں گے۔

منفرد نوعیت کا یہ پیزا میوزیم عوام میں بیحد مقبول ہو رہا ہے اور پیزا کے دیوانے نہ پیزا کے مزے اُڑا رہے ہیں بلکہ خوب موج مستی بھی کر رہے ہیں۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں