میکسیکو میں انوکھے فیسٹول کا آغاز

میکسیکو

لاطینی امریکہ کے ملک میکسیکو میں ہر سال کی طرح اس سال بھی لا کترینہ ڈے آف ڈیڈ فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے

جس کے لیے ہزاروں افراد مْردوں کا روپ دھار کر سڑکوں پر پریڈ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

میکسیکو

لا کترینہ کا لفظ ڈھانچے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اسی لیے میکسیکو سٹی میں لوگ مْردوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خوفناک روپ اختیار کرتے ہیں۔

loading...

میکسیکو

جنوبی امریکہ میں منائے جانے والے مْردوں کے دن لوگ اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہیں اور انکی بخشش کے لیے عبادت کرتے ہیں جو اکتوبر کے آخری ہفتوں میں منایا جاتا ہے۔

Spread the love
  • 9
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں