عامرخان نے فلم سنجو میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

amir -khan -actor-aajkalpk

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عامرخان نے کہا کہ فلم “سنجو” میں سنیل دت کے کردار کی پیشکش کو ٹھکرانے کی وجہ فلم میں سنجے دت کا کردار ہی معاون ہے ان کے والد سنیل دت کے کردار میں اتنا دم نہیں تھا۔

 انٹرویو دیتے ہوئے عامر خان نے دلچسپ باتیں کیں۔ انہوں نے کہا کہ کہا فلم ’سنجو‘ میں وہ جو کردارادا کرنا چاہتے تھے وہ رنبیرکپور نے اداکر لیا۔یہ بھی کہا کہ انہیں فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ میں کام کرنے کا معاوضہ ایک ہزار روپے مہینہ ملا، فلم تقریباً ڈیڑھ سال میں مکمل ہوئی،فلم ریلیز ہوئی تو ان کے پاس گاڑی نہیں تھی،رکشے اور بسوں میں سفر کرتے تھے۔عامرخا ن نے فلم سنجو میں سنیل دت کا کردار ٹھکرانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ سنجو میں سنجے دت کا کردار ہی تو سب کچھ ہے ان کے والد سنیل دت کے کردار میں اتنا دم نہیں تھا۔خیال رہے کہ عامر خان کے انکار کے بعد فلم میں سنیل دت کا کردار پاریش راول نے نبھایا۔

loading...

یہ خبر بھی پڑھیں:ساراعلی خان کی فلم’’سمبا‘‘رواں سال 28دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی ساراعلی خان کی فلم ’’سمبا‘‘ رواں سال 28دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ مجھے پریشانی تھی جب بیٹی ساراعلی خان کی پہلی فلم ’’کیدارناتھ ‘‘ کی عکسبندی مسائل سے دوچار تھی کیونکہ میں تمام چیزوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے دیکھنا چاہتا تھا یہی وجہ تھی کہ سارا کو فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’سمبا‘‘ کا حصہ بننے میں مدد کی ۔

مزید پڑھیں۔  متھیرا نے طلاق سے متعلق میڈیا کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا
Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں