محمد عباس ایک سمارٹ بولر ہے، وکٹ لینا جانتا ہے، شعیب اختر

شعیب اختر

لاہور: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ محمد عباس ایک سمارٹ بولر ہے، وکٹ لینا جانتا ہے۔

اچھی کنڈیشنز میں محمد عباس مزید اچھی باؤلنگ کرے گا،محمد عباس بیٹسمینوں کو کھلا کر آؤٹ کرتا ہے۔

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ محمدعباس نے اس تاثرکوغلط ثابت کیا کہ سلو وکٹ پر کم رفتار والا بولر وکٹ نہیں لے سکتا، ان کا کہنا تھا کہ محمد عباس کو اپنی سپیڈ کم نہیں کرنی چاہئے۔

loading...

اس سوال کے جواب میں شعیب اختر نے کہا کہ محمد عامر کو خود فیصلہ کرنا پڑے گا کہ وہ کیا چاہتا ہے۔

مسلسل کھیلنے کے لیے محمد عامر کو اپنی سپیڈ بڑھانا ہوگی، ڈراپ ہونے کا سیٹ بیک شاید محمد عامرکےلیے اچھا ثابت ہو۔

Spread the love
  • 6
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں