سمندری طوفان ’’ویلا‘‘ میکسیکو کے ساحل سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان

میکسیکو سٹی: سمندری طوفان ویلا میکسیکو کے ساحل سے ٹکرا گیا، ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا

ساحلی شہر مازاتلاں میں شدید بارش اور طوفانی ہوائیں چلنے لگیں۔ سیلاب کا خدشہ ہے خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے باعث میکسیکو کے جنوب مشرق سیاحتی شہر مازاتلاں سے ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔

loading...

نیشنل ہریکین سینٹر کا بتانا ہے کہ طوفان کی شدت میں تیزی سے کمی آئے گی۔ بحرالکاہل میں آنے والے سمندری طوفان ’’ولا‘‘ نے میکسیکو کے ساحل پر تباہی مچا دی ۔

Spread the love
  • 5
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں