ٹائیگر شروف نے بتادیا وہ کس اداکارہ کے مداح ہیں

ٹائیگر شیروف
loading...

ممبئی: بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے اداکارہ دیشا پتانی کے فلم “بھارت” میں سرکس کے کردار کی تیاری کرتے ہوئے ان کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیشا پتانی نے فلم “بھارت” میں سرکس کے کردار کی تیاری کے لیے سوشل میڈیا پر باکسنگ کشن کے جسمانی کرتب کرتے ہوئے وڈیو شیئر کی جس پر اداکار ٹائیگر شروف نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کی ویڈیو کو پسند کیا ہے۔

واضح رہے کہ مداحوں نے وڈیو میں دیشا پتانی دیوار سے لٹکے ہوئے باکسنگ کشن کے ساتھ کرتب ہوئے انہیں لیڈی ٹائیگر کا خطاب بھی دیا ہے۔

Spread the love
  • 10
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں