مضر صحت دودھ بنانے والوں کے خلاف کارروائی

پنجاب فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور اور ساہیوال میں پانچ گاڑیوں سے 17 ہزار لیٹر مضر صحت دودھ برآمد کر کے چار ملزمان کو حراست میں لے لیا

مضرصحت اور غیر معیاری دودھ تلف کر دیا گیا ۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق پاؤڈر اور کیمیکل زدہ دودھ مختلف دکانوں پر سپلائی کیا جاتا تھا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عارف والا میں ایک آئس فیکٹری پر چھاپا مار کرجعلی دودھ برآمد کیا، فیکٹری کے خفیہ کمرے میں جعلی دودھ بنانے کا مکروہ دھندا کیا جا رہا تھا ۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں