کرشمہ اور کرنیہ ایک بار پھر سے بالی ووڈ پر چھا گیں۔۔۔۔آخر وجہ کیا بنی؟

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی کرینہ اور کرشمہ کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات مداحوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کافی متحرک نظر آتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر موجود شوبز شخصیات اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں جن کا مقصد مداحوں کے ساتھ وقتاً فوقتاً رابطہ رکھنا اور انہیں اپنے کام یا زندگی سے متعلق آگاہی دینا ہوتا ہے۔


سوشل میڈیا صارفین اور خصو صاً مداح تصاویر اور ویڈیوز کو نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ اپنی ہردل عزیز شخصیت کو نئے روپ میں دیکھ کر خوش بھی ہوتے ہیں۔اور ساتھ ہی ساتھ اپنی دل کی بات بھی کر لتیے ہیں۔
آج ہم بات کررہے ہیں بھارتی میڈیا انڈسٹری میں اپنا نام بنانے والی دو بہنوں کی، جن کی کم عمری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے انہیں ’ننھی پریوں‘ کا لقب دیا۔

Spread the love
  • 4
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں