اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ ڈیبیو فلم “رئیس” کی ریلیز کا سال مکمل ہونے پر کچھ نئی تصاویر جاری کی ہیں۔

 پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بالی ووڈ  ڈیبیو فلم رئیس کا سال مکمل ہونے پر شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر ٹویٹر پر شیئر کیں

مشہور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بالی ووڈ  ڈیبیو فلم رئیس کی ریلیز کا سال مکمل ہونے پر شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر ٹویٹر پر شیئر کیں۔  ماہرہ خان نے اپنی شاہ رخ خان کی کچھ ایسی تصاویر جاری کیں ہیں جو پہلے شائع نہیں کی گئیں تھیں۔ یاد رہے رئیس ماہرہ خان کی پہلی انڈین فلم تھی۔ جس میں ماہرہ خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ فلم 25 جنوری 2017 کا ریلیز کی گئی تھی۔

loading...

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  نیب میں اب صرف کیس دیکھے جاتے ہیں چہرے نہیں،جسٹس جاوید اقبال

اپنا تبصرہ بھیجیں