نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ اتوار کو دن گیارہ بجے کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹی20 سیریز

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ  پرسوں کھیلا جائے گا
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہوگا ٗدونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1سے برابر
ولنگٹن :نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ  اتوار کو کھیلا  جائیگا ٗ  میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ میزبان ٹیم نے پاکستان کو پہلے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی تھی تاہم پاکستان نے دوسرے میچ میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے کیویز کو 48 رنز سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ اس سے قبل کیویز نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کی ٹیم کو کلین سویپ کیا تھا

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں