کراچی والے تیار رہیں، ٗپارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات,درجہ حرارت
loading...

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کیدرمیان مزید گرمی کی پیشگوئی کی ہے

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کیدرمیان مزید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں منگل تک گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے اور اتوار کے روز پارہ 39 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم رہے گا اور درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصد ہے جبکہ شمال یا مغربی علاقوں سے ہلکی ہوائیں چل سکتی ہیں

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں