اداکارہ نیہا دھوپیا کا دبنگ انداز

اداکارہ نیہا دھوپیا نے سماجی رابطے انسٹا گرام پر اپنےمداحوں کوخوشخبری سنا دی 

 تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ  بہت جلد ماں بننے والی ہیں۔

نیہا دھوپیا کی چند ماہ قبل ہی انگد بیدی کے ساتھ شادی ہوئی تھی ،انڈین میڈیا میں تو کافی عرصے سے  ان کے حاملہ ہونے کے بارے میں خبریں گردش کر رہی  تھیں لیکن وہ مسلسل ان خبروں کی تردید کرتیں رہیں تاہم اب اچانک ہی انہوں نے اپنے ماں بننے کی تصدیق کرتے ہو ئے تصویر بھی جاری کر دی ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  دیکھئے شاہد آفریدی اور زرین خان ایک ساتھ اورساتھ ہی زرین خان نے اہم اعلان بھی کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں