کیا ارجن کپور ملائیکہ اروڑا سے شادی کرنے والے ہیں ؟ اہم انکشاف

ملائیکا اروڑا
loading...

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا اور اداکارہ ارجن کپور سے متعلق یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔

بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق اداکار ارجن کپور اور سلمان خان کی سابقہ بھابھی ملائیکہ اروڑا آج کل ایک ساتھ گھومتے پھرتے دکھائی دے ہیں۔

جس کے بعد سے میڈیا میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے کہ کیا دونوں اداکاروں کے درمیان دوستی سے زیادہ گہرا رشتہ ہے؟

جبکہ ان کے کچھ مداحوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ جلد شادی کرنے والے ہیں۔

Spread the love
  • 14
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں