آنکھوں کو بڑا دکھانے کے لیے انوکھی الیکٹرونک پلکیں

الیکٹرونک پلکیں

آنکھیں دیگر لوگوں کی طرح بڑی بڑی دکھائی دیں تو اب یہ آپ کی اپنی دسترس میں ہے۔

کوریائی خاتون ڈیزائنر سومی پارک نے ایسی پلکیں ڈیزائن کی ہیں جن کے ذریعے آنکھوں کو بڑا بنایا جاسکتا ہے۔

ایشیائی ممالک کی خواتین اپنی چھوٹی چھوٹی آنکھوں سے بہت پریشان پائی جاتی ہیں لیکن ان کی اس پریشانی کا حل سومی نے پیش کردیا ہے۔

جلنے بجھنے کی صلاحیت رکھنے والی الیکٹرونک طرز کی ان پلکوں کا نظام کانوں پر لگے ہیڈ فون سے منسلک ہوتا ہے اور سرکی  ذرا سی ٹیڑھی حرکت کے ذریعے ان پلکوں کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں