“سو جوتےاور سو پیاز”

loading...

ایک جرگے نے ایک مجرم کو سزا سنائی کہ اُسے یا تو سو جوتے کھانے پڑیں گے یا پھر سو پیاز۔

مجرم کی طرف سے سو پیاز کھانے کی سزا قبول کی گئی۔

مجرم نے جب پیاز کھانا شروع کئے تو اس نے سو پیاز کھانے کافیصلہ بدل لیا اور سو جوتے کھانے کے لئے راضی ہوگیا۔

عینی شاہدین کے مطابق سو جوتے یا سو پیاز کھانے کی فیصلے کے دوران متعدد بار فیصلہ بدلنے کی وجہ سے مجرم کو سو جوتے بھی کھانے پڑے اور سو پیاز بھی۔

ضروری اطلاع: اس کہانی کا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے سو دن مکمل ہونے کے سے کوئی تعلق نہیں۔

Spread the love
  • 2
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں