آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل 29 جنوری کو کھیلا جائیگا

آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ
loading...

کرائسٹ چرچ : آئی سی سی انڈر19- کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔ آئی سی سی انڈر19- کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ 29 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا جس میں آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں فائنل کے حصول کے لئے مد مقابل ہونگی ٗ

آئی سی سی انڈر19- کرکٹ ورلڈ کپ کو دوسرا سیمی فائنل میچ 30 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں ہی کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 29 اور 30 جنوری کو کھیلے جائینگے جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 3 فروری کو کھیلا جائے گا

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں