کروشیا، فٹبال کاکھلاڑی دوران میچ انتقال کر گیا

فٹ بال

مقامی میڈیا کے مطابق سینے پر فٹ بال لگنے سے شریان پھٹ گئی۔

 کروشیا میں فٹ بال میچ کے دوران کھلاڑی دم توڑ گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق سینے پر فٹ بال لگنے سے شریان پھٹ گئی جس کے نتیجہ میں کھلاڑی کی موت واقع ہوگئی۔ فٹ بال میچ کے دوران اسٹار کھلاڑی برونو بوبان اچانک زمین پر گھٹنوں کے بل بیٹھا اور کچھ ہی سیکنڈ میں منہ کے بل زمین پر گر گیا۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں