فرحان اخترکا اپنا ذاتی فیس بک اکاؤنٹ بند کرنیکی وجہ؟

loading...

فیس بک صارفین نے اپنے اکاؤنٹس بند کرنا شروع کردیئے
بالی وڈ اداکار فرحان اختر نے اپنا ذاتی فیس بک اکاؤنٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔حال ہی میں فیس بک ڈیٹا لیکس اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ‘ڈیلیٹ فیس بک’ نامی مہم کا چرچا ہے اور صارفین اپنے فیس بک اکاؤنٹس بند کر رہے ہیں۔

ایسے میں فرحان اختر نے بھی آج صبح اپنا ذاتی فیس بک اکاؤنٹ بند کرنے کا اعلان کیا۔فرحان اختر نے اپنا اکاؤنٹ بند کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی، لیکن ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ ہمیشہ کے لیے اپنا ذاتی فیس بک اکاؤنٹ بند کر رہے ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ ان کا تصدیق شدہ فرحان اختر لائیو فیس بک پیج جاری رہے گا۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں