نیہا دھوپیا نے اچانک شادی کرنے کی کیا وجہ بتائ؟ جانیئے

neha-dhupia-angad-bedi-marriage-aajkalpk
loading...

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ نیا دھوپیا نے انگد بیدی سنگھ سے اچانک شادی کرنے کی وجہ بتادی۔نیہا دھوپیا کا کہنا تھا کہ ’صرف میرے دوست وغیرہ جانتے تھے کہ انگد میرے لئے جذبات رکھتے تھے جو کہ صرف یک طرفہ تھا اور آخر تک ایسا ہی رہا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کا کا کہنا تھا کہ ’صرف میرے دوست وغیرہ جانتے تھے کہ انگد میرے لئے جذبات رکھتے تھے جو کہ صرف یک طرفہ تھا اور آخر تک ایسا ہی رہا جب کہ انہوں نے چار سال قبل مجھے شادی کی آفر کی تھی لیکن اس وقت مجھے کسی اور میں دلچسپی تھی اور ہم ایک طرح کے رشتے میں تھے تاہم چار سال بعد انگد نے مجھے دوبارہ شادی کی آفر کی اور اس بار انہوں نے کہا کہ ’وہ اپنے چال سال ضائع کر چکا لہذا اب شادی کے علاوہ کوئی کسی اور رشتے میں رہہ کر مزید سال ضائع نہیں کرنا چاہتا‘۔

اداکارہ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے ہمیشہ صحیح وقت اور صحیح جگہ کا انتظار رہتا تھا اور گزشتہ چال سالوں میں انگد میں خاصی تبدیلیاں دیکھی تھیں اب ہمارے درمیان دوستی سے بڑھ کر ایک رشتہ قائم ہو گیا ہے یہی وجہ ہے کہ میں اُن لوگوں کی طرح نہیں جو اپنی ہر بات سوشل میڈیا پر بتا دیتے ہیں

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں