کیا ماتھے کی شکنے جان لے سکتی ہیں؟

کیا ماتھے کی شکنے جان لے سکتی ہیں؟

 لوگوں کے ماتھے پر پڑی شکنوں کا موجود ہونا زیادہ سوچنے والے اور شخص کی علامت تسلیم کیا جاتاہے

جرمن: جرمنی کے ماہرین نے حال ہی میں ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ماتھے پر موجود بَل خراب صحت کی علامت ہو سکتے ہیں۔

loading...

تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے ماتھے پر موجود شکنیں خراب صحت کی علامت کو ظاہر کرتے ہیں اور ایسا شخص جس کے ماتھے پر گہری شکنیں ہوں وہ معمول کے ماتھے والے شخص سے 10مرتبہ زائد بار موت کے خطرات سے دوچار ضرور ہوجاتا ہے۔

ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ دل کی باریک باریک شریانوں میں جم جانے والا خطرناک مادہ ان شکنوں کا باعث بنتا ہے جو امراضِ قلب کو بناتے ہوئے جلد بڑھاپے اور موت کو سبب بن سکتا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی گورنر پنجاب سے مشترکہ ملاقات

اپنا تبصرہ بھیجیں