کیا آپ نے پانی میں”کی کی” چیلنج دیکھا ہے؟

کیا آپ نے پانی میں"کی کی" چیلنج دیکھا ہے؟

سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنے والا کیِ کی چیلنج آج کل ہرایک کے سرپر سوار ہے اور اسکا بخار اب اداکاروں تک پہنچ گیا ہے

آسٹریلیا: اس ویڈیو میں نظر آنے والے آسٹریلوی اداکار کو ہی دیکھ لیں جوکی کی چیلنج پرفارم کر رہے ہیں لیکن ذرا منفرد انداز میں پیش کیا۔

loading...

آسٹریلوی اداکار نے انوکھے انداز میں اِن مائی فیلنگز پر پرفارم کرنے کی ٹھانی اور سوئمنگ پول میں ڈبکی لگا کر پانی کے اندر ‘کِی کِی مووز پیش کئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سلمان خان کی فلم ’’ریس تھری‘‘رواں برس عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں