وہ سوالات جن سے ہر پاکستانی تنگ آجاتا ہے ۔۔۔۔

وہ سوالات جن سے ہر پاکستانی تنگ آجاتا ہے
loading...

کیا ہیں وہ سوالات جن سے ہر پاکستانی تنگ آجاتا ہے

کیا آپ کو بیرون ملک ایسے زِچ کرنے والے سوال سننے کو ملے ہیں  جن کا جواب دینا آپ کو انتہائی ناگوار لگا ہو۔۔۔ اور آپ عاجز ہی آ جائیں ۔۔ کیا مصیبت ہے؟

یہ ہیں وہ سوالات جن سے ہر پاکستانی تنگ آجاتا ہے

1- کیا آپ پاکستانییَن (Pakistanian Language) بولتے ہیں؟

2- کیا آپ کی صرف زبردستی ارینج میرج (Arrange Marriage) ہی ہوتی ہے؟

3- پاکستان ہے کہاں پر آخر؟

4- آپ کے سر پر وہ کپڑا سا (Hijaab) کیوں نہیں ہے؟

5- اچھا اچھا آپ پاکستان سے ہیں، یعنی جہاں ملالہ (Malala) کو گولی لگی تھی!

6 ۔ کیا آپ صرف مرچوں والا کھانا کھاتے ہیں؟

7- کیا آپ مجھے پاکستانی کپڑے لے کے دے سکتے ہیں؟

8- کیا پاکستان انڈیا (India) کی طرح کا ہے؟

10 ۔ کیا آپ اونٹ پر سکول کالج (Camel Ride) جاتے ہیں؟

10 ۔ پاکستان تو بہت خطرناک ہے ۔۔ نہیں؟

11 ۔کیا آپ عربی ہیں؟

12 ۔ آپ کے ہاں تو بہت سے نوکر اور ڈرائیور ہوتے ہیں، کیا آپ پاکستان کے شہزادہ/ شہزادی ہیں؟

13 ۔ آپ کو انگلش (English) کیسے آتی ہے؟

14 ۔ کیا آپ اوسامہ بن لادن (Usama Bin Ladin) کو جانتے ہیں؟

15 ۔ کیا آپ سارا دن گلیوں میں بالی ووڈ کے گانے گاتے ہیں؟

16 ۔ پاکستان میں تو صرف بم دھماکے اور اغوا ہونے کے واقعات نہیں ہوتے؟

17 ۔ کیا پاکستان میں انٹرنیٹ ہوتا ہے؟

18 ۔ کیا آپ زین ملک (Zain Malik – American Singer) کو جانتے ہیں؟

مزید پڑھیں۔  فیفا ورلڈ کپ کی رپورٹنگ کرتے ہوئے خاتون رپورٹر کے ساتھ گراؤنڈ میں موجود شخص کی بدتمیزی ٗ جنسی ہراساں کیا

اب آپ خود ہی بتائیں ۔۔۔۔ یہ ہیں کہ نہیں وہ سوالات جن سے ہر پاکستانی تنگ آجاتا ہے ؟؟؟؟

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں