ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پاکستان آج ملائیشیا سے سیمی فائنل کھیلے گا

ہاکی ٹیم

اسلام آباد: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے۔ پاکستان، بھارت، ملائیشیا اور جاپان کی ٹیمیں سیمی فائنل میچ پہنچ چکی ہیں۔

اس سلسلے میں پہلا سیمی فائنل میچ پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرا سیمی فائنل میچ بھارت اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

loading...

اسی روز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پوزیشنز میچز بھی کھیلے جائیں گے۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں