بیلجیم فٹ بال ٹیم کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن

بیلجیم

لاہور: بیلجیم نےعالمی چیمپئن فرانس سے پہلی پوزیشن چھین لی، فٹبال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان ایک سو ننانوے نمبر پر ہے۔

فیفا رینکنگ کے مطابق عالمی چیمپئن فرانس پہلی پوزیشن سے محروم ہو گیا ہے جس کے بعد بیلجیم دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔

برازیل کا تیسرا نمبر جبکہ کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال ساتویں نمبر پر براجمان ہے۔ فیفا رینکنگ میں پاکستان ٹیم کی 199 ویں پوزیشن ہے۔

Spread the love
  • 2
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں