سری لنکن صدر نے پارلیمنٹ کو معطل کر دیا

پارلیمنٹ
loading...

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن صدر کی جانب سے پارلیمنٹ کو معطل کرنے کا فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے۔

انہوں نے گزشتہ روز رانیل وکرما سنگھے کو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ مہندا راجا پاکسے کو وزیراعظم بنایا تھا۔

کابینہ کے ترجمان راجیتھا سینا رتنے نے بتایا کہ صدر نے پارلیمنٹ کو معطل کردیا ہے

Spread the love
  • 4
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں