ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا نے گھر خرید لیا

ارجن کپور

ممبئی : بالی وڈ اداکار ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے گھر خریدنے کا نکشاف ہوا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا گزشتہ چند عرصے سے شادی کے حوالے سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور اطلاعات ہیں کہ دونوں نے مشترکہ طور پر لوکھنڈوالا کے قریب سوسائٹی میں ایک فلیٹ خریدا ہے جس کے انٹیرئر کا کام زوروشور سے جاری ہے۔

واضح رہے کہ ارجن کپور حال ہی میں فلم ساز کرن جوہر کے ٹاک شو “کافی ود کرن ” میں اپنے کسی سے تعلق کا اعتراف کر چکے ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں