فوڈ پانڈا کا راولپنڈی میں افتتاح، شہر بھر کو گلابی کر دیا

فوڈ پانڈا

فوڈ پانڈا کے زریعے لوگ اب اپنے گھروں، د فتروں اور عوامی مقامات کی جگہ پر بیٹھ کر 200سے زا ئد ریستوران پا رٹنرز سے مختلف اقسام کی غذا آرڈر کو سکتے ہیں خوراک کی بر و قت فراہمی فوڈ پانڈا کی اولین ترجیح ہے

راولپنڈی : کمشنررا ولپنڈی نے فوڈ پانڈا کی را ولپنڈی میں افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ را ولپنڈی کے رہا ئشی فوڈ پا نڈا کو یہاں خو ش

آمدید کہتے ہیں ۔ خو را ک کے آن لائن آ ر ڈر کی سہو لت کے ذ ر یعے فوڈ پانڈا نے نہ صرف ر یستوران انڈ سٹری میں انقلاب بر پا کیا ہے بلکہ قابل فخر پاکستان کی تعمیر میں ای کا مرس کو بھی پروان چڑھایا۔

کمشنررا ولپنڈی نے کہا کہ مز ید خو ش آئند بات یہ ہے کہ انفا ر میشن ٹیکنا لو جی کو بہتر ین مصرف میں لا تے ہوئے ہمارے نو جوان تخلیقی انداز میں عوام الناس کے لئے ان کی د ہلیز پر سہولیات فراہم کر نے کے ساتھ ساتھ نہ صرف اپنے لئے بلکہ د یگر افراد کے لئے بھی رو زگار کے مواقع پیدا کر ر ہے ہیں۔

لو گ اب اپنے گھروں، د فتروں اور عوامی مقامات کی جگہ پر بیٹھ کر 200سے زا ئد ریستوران پا رٹنرز سے مختلف اقسام کی غذا آرڈر کو سکتے ہیں۔ بہترین غذا کی فراہمی کی غرض سے ریستوران اپنے صا ر فین کو کسی بھی قسم کی طلب یا قیمت کو بالائے طاق ر کھتے ہیں ۔

 را ولپنڈی میں اپنی خدمات کی تو سیع اور خصو صا اپنی جد ید ایپ اورو یب سائٹ کے ذ ر یعے اپنے صارفین کو ان کی د ہلیز پر خوراک کی بر و قت فراہمی ہما ری اولین ترجیح ہے ۔فوڈ پاندا نے را ولپنڈی میں موجود 200سے زائد منظم ر یستوران کو اکٹھا کیا ہے۔

 ان میں بین الا قوامی بر ینڈز جیسا کہ کے  ایف سی، پیزا ہٹ، سب وے، میکڈو نلڈ ، ڈ ومینو ،بر گر کنگ، دی نیویارک پیزا، کر نچیز،  OPTP و د یگر شا مل ہیں۔نعمان سکندر مرزا نے مز ید کہا کہ اپنا پہلا آرڈر کر نے کے لئے foodpanda.pk پر و زٹ کر یں یا ایپ سٹور، گوگل پلے پر نئی ایپ ڈا ؤن لوڈ کریں۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں