جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے مابین آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

ٹیسٹ میچ

جنوبی افریقا کو چار میچز کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حاصل ہےٗ رپورٹ

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے جوہانسبرگ میں شروع ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کو چار میچز کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حاصل ہے۔

 آسٹریلیا نے ڈربن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں 118 رنز سے کامیابی حاصل کی تاہم جنوبی افریقہ کی ٹیم نے کم بیک کرتے ہوئے اگلے دونوں ٹیسٹ بالترتیب 6 وکٹ اور 322 رنز سے جیت کر سبقت حاصل کر لی۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں