’’آنٹ مین اینڈ دی ویسپ‘‘

’’آنٹ مین اینڈ دی ویسپ‘‘

ہالی وڈ کی سپرہیرو ایکشن فلم ’’آنٹ مین اینڈ دی ویسپ‘‘کا لاس اینجلس میں رنگارنگ پریمئیر
یہ فلم بلاک بسٹر فلم سیریز آنٹ مین کا دوسرا حصہ ہے جو6 جولائی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس :ہالی وڈ کی سپرہیرو ایکشن فلم ’’آنٹ مین اینڈ دی ویسپ‘‘کا پریمئیر لاس اینجلس میں کیا گیا۔فلم کی کاسٹ میں شامل اداکاراؤں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی سائنس فکشن ایکشن فلم کا رنگا رنگ پریمئیر ہوا۔ جہاں فلمی ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے مداح منفرد روپ دھار کر آئے۔

پیٹون ریڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم بلاک بسٹر فلم سیریز آنٹ مین کا دوسرا حصہ ہے جس میں مشہور کردار آنٹ مین ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئے گا۔ آنٹ میں اینڈ دی ویسپ 6 جولائی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں