کینسر سے لڑنے والے عرفان خان انوکھے سفر پرنکل پڑے، فلم کاٹریلر دیکھیں

کینسر سے لڑنے والے عرفان خان انوکھے سفر پرنکل پڑے، فلم کاٹریلر دیکھیں

ان کی نئی فلم ’’کارواں ‘‘ایک نئے سفر کی کتھا سنارہی ہے ،فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

ممبئی : کینسر کے مرض سے لڑنے والے بالی ووڈ کے نامور اداکار عرفان خان انوکھے سفر پر نکل پڑے۔ ان کی نئی فلم ’کارواں ‘ایک نئے سفر کی کتھا سنارہی ہے ،فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔

فلم ’کارواں ‘کے ٹریلر میں عرفان خان کی اداکاری بے ساختہ اور قابل داد ہے ۔فلم موضوع کے اعتبار سے بھی جاندار ہے ۔ فلم کی کہانی تین لوگوں کے گرد گھوم رہی ہے جو گمشدہ لاشوں کے سفر پر نکلے ہیں۔عرفان خان کی ’کاررواں‘ 3 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ یوٹیوب اسٹار متھلا پالکرکی یہ ڈیبیومووی ہے،نیو رو اینڈوکرائن میں مبتلا عرفان خان کی بیماری کے بعد یہ پہلی فلم ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں