آرسٹریلیا آرٹسٹ “مائیک پرر” زمین میں دفن

آسٹریلیا میں ایک معمر آرٹسٹ نے تین دن کے لیے خود کو زیر زمین تابوت میں بند کرلیا

آسٹریلیا:73 سالہ آرٹسٹ مائیک پرر نے اسٹیل کے بنے7 اعشاریہ1 میٹر اونچے اور2 اعشاریہ 2 میٹر لمبے تابوت میں 72 گھنٹے کے لئے بغیر غذا اور پانی کےخود کو بند کرلیا جس کے بعد اوپر سے اس حصے کی کارپیٹنگ کرکے اسے شاہراہ سے ہم آہنگ کردیا گیا۔

loading...

آرٹسٹ مائیک پرر نے کہا ہےکہ اس پورے تجربے کا مقصد لوگوں کو 19 ویں صدی میں آسٹریلیا میں ڈھائے گئے برطانوی میں ہوئے مظالم سے آگاہ کرنا ہے۔

تین دن تک ہیوی ٹریفک اس آہنی بنکر کے اوپر سے گزرتا رہا۔ تین دن کے بعد ان کو زیر زمین بنکر سے ہیوی مشینری کے ذریعے نکال لیا گیا۔ وہ جسمانی طور پر کمزور دکھائی دے رہے تھے، مگر اپنے اس کارنامے سے خوش بھی دیکھ رہے تھے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں