امریکی سفیر نکی ہیلے کا دورہ بھارت ، گوردوارے میں روٹی بنائی، جامع مسجد کا دورہ بھی کیا

نئی دہلی: اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلے دو روزہ دورے پر بھارت میں ہیں جہاں انہوں نے دہلی میں ایک گردوارے کے دورے کے دوران روٹی بنائی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفیر نکی ہیلے نے بھارت دورے کے دوسرے روز دلی کے گردوارے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لنگر بنانے میں حصہ لیا۔امریکی سفیر روٹی بنانے میں مصروف دوسری خواتین کے ساتھ بیٹھ گئیں اور لنگر کے لیے روٹی بنائی۔ بھارتی نڑاد امریکی سفیر نکی ہیلے نے جامع مسجد کا دورہ بھی کیا ۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں