اداکارہ دیدار کو انکم ٹیکس جمع کروانے کیلئے ایف بی آر کا نوٹس

اداکارہ دیدار
loading...

لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اداکارہ دیدار کو انکم ٹیکس جمع کروانے کے لئے نوٹس جاری کر دیا ۔

بتایاگیا ہے کہ اداکارہ دیدار کے ذمہ انکم ٹیکس کی مد میں 28لاکھ روپے واجب الادا ہیں جبکہ ایف بی آر کے کھاتوں میں اداکارہ دیدار سونیا ادریس کے نام سے رجسٹرڈ ہیں۔

ایف بی آر زرائع کا کہنا ہے کہ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ایف بی آر نے اداکارہ دیدار کو ٹیکس جمع کروانے کیلئے تیس جون تک کی مہلت دیدی ہے جبکہ دیدار 2010ء سے انکم ٹیکس کی مد میں بقایا جات کی نادہندہ ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں