تیسرا ٹی 20 : ٹاس جیت کر پاکستان کا بیٹنگ کا فیصلہ

File photo

پاکستان نے تیسرے ٹی 20 مین آسٹریلا کے خلاف تاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔

دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی۔اس میچ کے لیے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کلین سوئپ کا خواب سجائے میدان میں اتری ہے۔ گرین شرٹس مختصر ترین فارمیٹ میں مسلسل گیارہویں سیریز اپنے نام کرچکے اور اگر وہ تیسرے ٹی 20 میں کامیابی حاصل کرتے ہیں تو یہ ان کی آسٹریلیا پر محدود اوورز کی کسی بھی دو سے زائد مقابلوں کی سیریز میں کلین سوئپ کامیابی ہوگی۔

loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں