کچوری بنانے کی ترکیب

کچوری

کچوری بنانے کے اجزاء


1 میدہ250گرام

2 نمک1چائے کا چمچہ۔

3 تیل6کھانے کے چمچے ۔

4 چنے کی دال آدھ کپ۔

5 کالی مرچ اور نمک ۔

6 ترکاری کےلئے

7 آلوچار عدد ۔

8 کْٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ ۔

9 ہلدی آدھ چائے کا چمچہ ۔

10 زیرہ ایک چائے کا چمچہ ۔

11 رائی چوتھائی چائے کا چمچہ۔

12 ہری مرچ دوعدد ۔

13 دھنیاحسب منشاء ۔

کچوری

loading...

کچوری بنانے کا طریقہ

1چنے کی دال اْبال کر میش کرلیں

2 نمک اور کالی مرچ ملا کر رکھ لیں۔

3 میدہ میں نمک اور تیل شامل کرکے پانی سے گوندھ لیں (یاد رہے آٹا نرم ہو )۔

4 پندرہ منٹ بعد پیڑے بنا کر اس میں دال شامل کریں۔ تیل لگا کر پیڑے کو ہتھیلی پر پھیلا دیں گول ٹکی بنا کر فرائی کرلیں۔

کچوری

5ترکاری بنانے کےلئے

6آلو اْبال کر موٹا میش کرکے اس میں تمام اجزائ شامل کرکے پندرہ منٹ پکالیں۔

7ہر ا دھنیا ڈال کر پیش کریں ۔

 

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں