کئی مکان ،درجنوں گاڑیاں ، سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے مٹ گئے،ہزاروں افرادکی نقل مکانی، ویڈیو دیکھیں

کئی مکان ،درجنوں گاڑیاں ، سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے مٹ گئے،ہزاروں افرادکی نقل مکانی، ویڈیو دیکھیں
loading...

ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت بہنے لگا،لوگوں کا جینا دوبھر

واشنگٹن : امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت میں بہنے لگا، کئی مکان ،درجنوں گاڑیاں ، سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔لاوے، راکھ اور دھویں کے اخراج کے باعث لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے اور ہزاروں افراد کو گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونا پڑا ہے۔

میڈیارپورٹس کی معلومات کے مطابق امریکی ریاست ہوائی کی اس ویڈیو میں نظر آنے والے گہرے دھویں کے بادلوں اور پانی کی سطح پر تیرتے سرخ لاوے نے دیکھنے والوں کا دل دہلا دیا۔ہوائی کا آتش فشاں کئی ہفتوں سیلاوا اْگل رہا ہے، جس سے کئی مکان ،درجنوں گاڑیاں ، سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔لاوے، راکھ اور دھویں کے اخراج کے باعث لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے اور ہزاروں افراد کو گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونا پڑا ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں