الیکشن 2018 پیپلزپارٹی کے شبیر بجارانی بلا مقابلہ سندھ اسمبلی کے رکن منتخب،نوٹیفکیشن جاری

پاکستان پیپلزپارٹی
loading...

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے شبیر بجارانی بلا مقابلہ رکن سندھ اسمبلی کامیاب ہوگئے، الیکشن کمیشن نے پہلے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، شبیر بجارانی پی ایس 6 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار تھے۔

یاد رہے چند روز قبل میر ہزار خان بجارانی کے بیٹے شبیر بجارانی نے پیپلز پارٹی سے راہیں الگ کرلیں لیکن پھر مراد علی شاہ اور دیگر ان کو منالیا تھا۔ بجارانی خاندان 48 سال سے پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے۔

الیکشن کمیشن نے شبیر علی بجارانی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل پیپلز پارٹی کے رہنما میر ہزار خان خانی اور ان کی اہلیہ کی

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں