فٹ بال ورلڈکپ2018 ،بلجیم نے انگلینڈ شکست دے دی

۔کیلنگراڈ اسٹیڈیم

ماسکو: فٹ بال ورلڈ 2018 کے گروپ جی کے میچ میں بلجیم نے انگلینڈ کو 0۔1 سے شکست دے دی۔

کیلنگراڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر متعدد حملے کیے تاہم پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں اسکور کرنے میں ناکام رہیں۔51

loading...

ویں منٹ میں عدنان جانوزاج نے گول اسکور کرکے بیلجیئم کو سبقت دلادی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔یہ پہلی مرتبہ ہے جب بلجیم نے انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے دوران شکست دی۔ اس سے قبل تین مقابلوں میں انگلینڈ کبھی بلجیم سے ہارا نہیں۔

شکست کے باوجود انگلینڈ ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرگیا تاہم پہلی پوزیشن بلجیم کی رہی۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں