سیف علی خان نے اپنے بیٹی کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

سیف علی خان

ممبئی: بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ اداکاری خو د غرضی پر مبنی کاروبار ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان نے بیٹی سارہ علی خان کے ساتھ کام نہ کر نے کے سوال پر جواب دیتے ہو ئے کہا کہ اداکاری ایک خو د غر ض کاروبار ہے۔

اگر وہ بیٹی سارہ کے ساتھ فلم میں کام کرتے ہیں تو وہ اس بات کو لے کر ہر وقت پر یشان رہیں گے کہ ان کی بیٹی کوکیسا محسوس ہو تا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اسے اس وقت فلم کی پیشکش کر یں گے جب وہ اپنے کیرئر کے عروج پر ہو گی۔

Spread the love
  • 2
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں