ایک قبر سے 500 سے زائد نعشیں برآمد

نعشیں

بیروت: شامی رضا کاروں نے رقہ شہر میں اجتماعی قبر میں مدفون 5 سو سے زائد نعشیں برآمد کرلیں۔

مقامی حکام کا کہنا تھا کہ مقامی گروہ اور امدادی رضاکار رقہ اور اس کے اطراف میں موجود اجتماعی قبروں میں مدفون لاشیں نکال رہے ہیں تا کہ ممکنہ جنگی جرائم کے مقدمے میں ثبوت کے لیے انہیں محفوظ کیا جائے۔

اس بارے میں ہیومن رائٹس واچ سے وابستہ ’سارا کیالی‘ کا کہنا تھا کہ ’ہمیں وقت گزرنے کی رفتار سے تیز کام کرنا ہے کیوں کہ نعشیں انتہائی تیزی سے بوسیدہ ہورہی ہے۔

اس کے بعد سے اب تک امدادی رضاکار رقہ اور اس کے اطراف میں اجتماعی قبروں کی تلاش کر رہے ہیں۔

loading...
Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں