شاہ رخ خان کا انوشکا شرما کے نام خوبصورت پیغام

شاہ رخ خان

ممبئی:بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے اداکارہ انوشکا شرما کے فلم 148زیرو 147 کے اپنے شیڈول کی عکسبندی مکمل کرنے پر کہا ہے کہ آپ کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزا آتا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے فلم 148زیرو 147 کے اپنے شیڈول کی عکسبندی مکمل کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ٹیم کے تعاون اور زبردست تجربے پر شکریہ ادا کیا جس پر اداکار شاہ رخ خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزا آتا ہے۔

loading...

آپ کے بغیر اس سفر پر اس طرح مزا نہیں آئے گا، آپ ہمیں یاد رہیں گی، کیا ہم آپ کو ایک دن کے لئے واپس بلا سکتے ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں