پریانکا چوپڑا اورنک جونس واپس امریکا روانہ

پریانکا چو پڑا

نیویارک: بالی وڈ ادا کارہ پریانکا چو پڑا اورنک جونس بھا رت میں اپنے مختصر دورے کے بعد واپس امریکا چلے گئیے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دو نوں گزشتہ ہفتے بھا رت آئے جہا ں شلوک مہتا اور آکا ش انبا نی کی منگنی کی تقریب اور چھٹیا ں گز ارنے کے بعد گزشتہ روز واپس امریکا چلے گئیے ۔

پریانکا نے کا لے جبکہ نک جو نس نے نیلے رنگ کا ٹریک سو ٹ پہن رکھا تھا۔دو نوں کو بھا رت میں پریانکا کی والدہ اور دوستوں کے ساتھ را ت کے کھا نے پر بھی دیکھا گیا جبکہ پریانکا نے گوا میں دوستوں اور کزن پرینیتی چو پڑا کے ساتھ بھی وقت گزا را۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں